ابنا؛ لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے حامی دھڑے کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ خطے میں حزب اللہ کے کردار سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق علی فیاض نے آج حزب اللہ کو کمزور کرنے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا حزب اللہ کو کمزور کرنے یا اس پر انگلیاں اٹھانا اس بات کا اعتراف ہے کہ حزب اللہ خطے میں علاقائی اور عالمی لحاظ سے اثر و رسوخ کی حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ نے ہمیشہ سے لبنان کی حمایت کے دائرے میں علاقے میں اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کیا ہے اور حزب اللہ گفتگو، مفاہمت اور لبنان میں امن و یکجہتی پر یقین رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 473251
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے حامی دھڑے کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ خطے میں حزب اللہ کے کردار سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی۔